• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی ملازمین کا سندھ سیکریٹریٹ پر دھرنا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیاتی ملازمین نے اوزیڈٹی گرانٹ میں اضافہ نہ کرنے اور دیگر مطالبات کے لئے فنانس ڈپارٹمنٹ، سندھ سیکریٹریٹ پر2گھنٹے تک احتجاجی دھرنا دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید