کراچی ( پ ر ) عابدیہ مشن کے سربراہ مولانا نذرالحسنین عابدی کی برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی و مجلس عزا ہفتہ 4 اکتوبر کو بعد نماز مغربین منعقد ہوگی ،مولانا رضی جعفر نقوی خطاب کرینگے ۔