• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف بدترین جرم ہے، پیر خرم شاہ جیلانی

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ سائوتھ اور جیلانی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین پیر سید خرم شاہ جیلانی نے صمود فوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف بدترین جرم اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،انہوں نے کہا کہ نہتے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پوری دنیا کے لئے لمحہ فکریہ ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید