• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھینس کالونی میں گھر کی چھت کا ملبہ گرنے سے کمسن بچہ جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سکھن تھانہ کی حدود بھینس کالونی روڈ نمبر 12پیرانو گوٹھ کے قریب زیر تعمیر عمارت میں کام کے دوران گھر کی چھت کا ملبہ اور دیوار گرنے سے4سالہ غلام حسین ولد نادر حسین جاں بحق ہوگیا،پولیس نے مکان مالک کو حراست میں لیکر تھانہ منتقل کیا تاہم متوفی بچہ کے ورثاء نےمکان مالک کو بری الذمہ قرار دیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید