• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سماجی رہنما سے کروڑوں روپے طلب کرنیوالے 3 بھتہ خور گرفتار کرنے کا دعویٰ

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے سماجی رہنما سے کروڑوں روپے ماہانہ بھتہ طلب کرنے والے 3بھتہ خوروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے،ڈی ایس پی انویسٹی گیشن محمد سہیل نے جمعہ کو ایس آئی یو صدر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے ملیر جعفر طیار میں کارروائی کرتے ہوئے تین بھتہ خوروںکو گرفتار کیا، ملزمان نے جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس سے ماہانہ 14کروڑ روپے بھتہ طلب کیا تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید