• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرق وسطیٰ میں امن کا انحصار اسرائیلی حملے رکنے پرہے، ایردوان

استنبول (اے ایف پی) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گفتگو میں کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کسی بھی کوشش کی کامیابی کا انحصار اسرائیل کے حملے روکنے پر ہے۔ترک صدر کے دفتر کے مطابق، جمعہ کو ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں ایردوان نے واضح کیا کہ ترکی نے خطے میں امن کیلئے اپنی سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں، تاہم “اسرائیل کے حملے بند ہونا خطے میں امن قائم کرنے کی کوششوں کی کامیابی کے لیے نہایت ضروری ہے۔”
اہم خبریں سے مزید