کرا چی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو تین گھڑ دوڑ کا انعقاد ہوگا، مقابلے سہ پہر تین بجے شروع ہوں گے۔طویل عرصے بعد کلب میں تین ریسوں کا ہینڈی کیپ دیا گیا ہے،کئی ہفتوں سے صرف دو مقابلے ہورہے تھے۔