• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکواش، ٹاپ سیڈ نمرہ بتول کو شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کی ویشنوی نے ٹاپ سیڈنمرہ بتول کو حیران کن شکست دیکر امریکن بزنس کلب نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کےکوارٹر فائنل میں جگہ بنالی جبکہ وائلڈ کارڈ پر انٹری حاصل کرنےوالے عبداللہ اورعدنان زماننے بھی ٹاپ ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔

اسپورٹس سے مزید