• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شارجہ میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 2وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی، آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا،پہلا میچ بنگلہ دیش نے چار وکٹوں سے جیتا تھا، جمعے کو افغانستان نے پانچ وکٹ پر147رنز بنائے بنگلہ دیش نے آٹھ وکٹ پر150رنز بناکر میچ جیت لیا۔

اسپورٹس سے مزید