• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائی میچز اگلے ماہ ڈھاکا میں ہونگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ہاکی ٹیم اگلے ماہ تین میچوں کی سیریز کیلئےبنگلہ دیش کا دورہ کرے گی، میچز 13، 14 اور 16 نومبر کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز ورلڈ کپ کوالیفائی راؤنڈ کا حصہ ہے، پرو ہاکی لیگ کی وجہ سے ورلڈ کپ رسائی راؤنڈ کو ری شیڈول کیا گیا ہے ۔ یہ پہلے دسمبر میں ہونے تھے۔

اسپورٹس سے مزید