• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان خان کی ایشین گیمز میں رسائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کے ٹاپ گھڑ سوار عثمان خان نے فرانس میں انٹرنیشنل تھری اسٹار ایونٹنگ مقابلے میں کامیابی سے اگلے سال ستمبر میں جاپان میں ہونے والے ایشین گیمز کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ عثمان خان نے اپنے گھوڑے ایڈن آف دی ورٹ کے ساتھ سی سی آئی تھری اسٹار لانگ فارمیٹ میں 59 رائیڈرز میں مجموعی طور پر چھٹی پوزیشن حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید