• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی کرکٹرز کی سیناریو میچ میں شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کےدورہ پاکستان کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ نے تیسرے دن قذافی اسٹیڈیم میں سیناریو بیسڈ میچ میں شرکت کی۔ دو روز نیٹ پریکٹس کے بعد کھلاڑیوں نے پریکٹس میچ میں حصہ لیا۔ ٹی20 کپتان سلمان آغا بھی پریکٹس میچ میں شریک ہوئے۔

اسپورٹس سے مزید