کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارتی کر کٹ بورڈ نے ایشیا کپ کر کٹ ٹور نامنٹ کی فاتح بھارتی ٹیم کے لئے 21 کروڑ روپے کےانعام کا اعلان کیا ہے،جسے بورڈ نے جائو جشن منائوں کا نام دیا ہے۔