• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن، ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے زخمی ڈاکو ہلاک ہوگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے زخمی ڈاکو ہلاک ہوگیا ،ایس ایچ او اقبال مارکیٹ شبہاز نے بتایا کہ اورنگی ٹاؤن خلیل مارکیٹ کے قریب ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان میں ڈکیتی کے دوران دکاندار کی جانب سے ڈاکو کا اسلحہ چھین کر فائرنگ سے شدید زخمی ڈاکو عبدالرحیم ہلاک ہوگیا۔

ملک بھر سے سے مزید