• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ، محسن نقوی کے لئے گولڈ میڈل، بھارتی میڈیا تلملا اٹھا

کراچی( نصر اقبال،اسٹاف رپورٹر ) بھارتی میڈیاایشیا کپ کر کٹ ٹور نامنٹ کے فائنل میں ٹرافی کے حوالے سے بھارتی ٹیم کے رویہ پردلیرانہ موقف اپنانے اور پاکستان کا نام بلند کرنے پر سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے پی سی بی کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر سید محسن نقوی کو گولڈ میڈل دینے کے اعلان پر طلملا اٹھا،اور اس نے اس ایوارڈ کے بارے میں منفی پرو پیگنڈہ شروع کردیا،میڈیا کا کہنا ہے کہ انہیںیہ ایوارڈ ایشیا کپ کے فائنل کے دوران بھارتی مطالبات کے خلاف ان کے مبینہ پختہ اور اصولی موقف پر دیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید