لاہور( جنگ نیوز)22دسمبر2025ء کورواں برس کا مختصر ترین دن جبکہ طویل ترین رات ہو گی۔ رات کا دورانیہ13گھنٹے 58منٹ اور دن 10گھنٹوںپر محیط ہو گا،23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا جبکہ رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا۔