• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم انٹر نیشنل کے تحت یوم شہداء کل

لندن( جنگ نیوز) ایم کیوایم انٹر نیشنل کے زیراہتمام منگل 9دسمبر کویوم شہدا انتہائی عقیدت واحترام سے منایاجائے گا، رابطہ کمیٹی کے مطابق اس موقع پرتحریک کی جدوجہد میں اپنی جانوں شہیدوں کانذرانہ پیش کرنے والے کوخراج عقیدت پیش کیاجائے ،کراچی ،اندورن سندھ سمیت ملک بھرمیں تمام سیکٹروں کے کارکنان اپنے اپنے یونٹوں میں شہیدوں کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کریں گے۔ اسی طرح تمام زونوں کے زیراہتمام بھی علاقوں میں قرآن خوانی کی جائے گی۔

ملک بھر سے سے مزید