کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نامور ادیب جامی چانڈیو کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ سندھ نے مرحومہ کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔