• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہلال احمر پنجاب کا خانیوال اور گرد و نواح سیلاب متاثرین خیمہ بستیوں میں بحالی آپریشن جاری

لاہور(جنرل رپورٹر) ہلال احمر نے خانیوال کی نواحی بستیوں گڑھ 14,گڑھ 12,گڑھ 27گڑھ28میں سیلاب متاثرین کے275 خاندا نو ں میں فوڈ پیکٹ اور 10کلو کے ایکسپورٹ کوالٹی چاول تقسیم کیے اس میں75اسپیشل خاندانوں میں بھی فوڈ پیکٹ کے ساتھ ان کو 10 کلو چاول کے تھیلے دئے گئے۔
لاہور سے مزید