• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹروے پر چلتی گاڑی میں اچانگ آگ لگ گئی ، گاڑی میں موجود تمام افراد محفوظ رہے

لاہور( کر ائم رپو رٹرسے)موٹروے پر چلتی گاڑی میں اچانگ آگ لگ گئی تاہم خوش قسمتی سے گاڑی میں موجود تمام افراد محفوظ رہے ۔بتایا گیا ہے کہ آگ لگنے کا واقعہ محمودبوٹی ٹال پلازہ کے مقام پرپیش آیا،موٹروے پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرآگ بجھائی۔ترجمان نے بتایا کہ موٹروے پولیس نے کارکوجلنے سے بچالیا اورمسافربھی محفوظ رہے۔
لاہور سے مزید