• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

CBD پنجاب تجارتی منصوبے سی بی ڈی واک کے تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز

لاہور(خصوصی رپورٹر) سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب (سی بی ڈی پنجاب) نے اپنے اہم تجارتی منصوبے سی بی ڈی واک کے تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت 32 پریمیم کمرشل یونٹس تعمیر کیے جائیں گے جو شہر میں جدید ریٹیل اور کاروباری سرگرمیوں کا نیا باب کھولیں گے۔منصوبے کے ابتدائی مرحلے میں کنٹیکٹرز کی مکمل موبلائزیشن کے بعد سائٹ پر کھدائی اور فاؤنڈیشن کے کام تیزی سے جاری ہیں۔
لاہور سے مزید