• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 سالہ مغوی چند گھنٹوں میں بازیاب

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)فیکٹری ایریا سے اغوا ہونے والا 3 سالہ بچہ صائم چند گھن کوسی سی ڈی پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فیکٹری ایریا سے اغوا ہونیوالے 3 سالہ بچے صائم کو چند گھنٹوں میں بازیاب کرا لیا۔ سی سی ڈی حکام نے مزید بتایا کہ بچہ اغوا کے بعد ملزم کارروائی کے خوف سے اُسے راستے میں چھوڑ کر فرار ہوگیا۔
لاہور سے مزید