لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت21سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 7سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہے گا ۔