• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیسٹرو کے 69سے زائد مریض رپورٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو سے متاثرہ مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز نشتر ہسپتال ایمرجنسی میں41 ، چلڈرن کمپلیکس ڈی ایچ کیو شہباز شریف ہسپتال ، ساؤتھ سٹی ہسپتال سمیت نشتر 2 ہسپتال میں مجموعی طور پر 69سے زائد مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ۔
ملتان سے مزید