• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرسٹر ملک تیمور الطاف کاحماد پور میں لگائے گئے میڈیکل کیمپ کا دورہ

ملتان(سٹاف رپورٹر )بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے ٹکٹ ہولڈر این اے 148نے مخدوم زین قریشی کے ہمراہ حماد پور میں لگائے گئے میڈیکل کیمپ کا وزٹ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ سیلابی صورتحا ل ہو یا سیلاب متاثرین کی بحالی کا عمل ہو تحریک انصاف ہر مشکل گھڑی میں اپنی عوام کے ساتھ ہے ناحق جیل میں قید تحریک انصاف کے رہنمابھی سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے بے حد پریشان ہیں۔کوٹ لکھپت میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان اور ان کے علاج کے لیے میڈیکل کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں تاکہ ہرقسم کے وبائی امراض سے بچا جا سکے۔
ملتان سے مزید