• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری کو گولی مارکر زخمی کرنے کا الزام، دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) شہری کو گولی مارکر زخمی کرنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔بستی ملوک پولیس کو منیر احمد نے بتایا کہ میرا بھائی حنیف دودھ لیکر آرہا تھا کہ ملزمان اکرام وغیرہ نے گولی مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگئے بھائی کو علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید