• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترک شوٹر مصطفیٰ دیکیچ کا یورپی لیگ میں گولڈ میڈل

استنبول (جنگ نیوز) پیرس اولمپکس میں اپنے انداز سے ’پُرسکون شوٹر‘ کی پہچان بنانے والے ترکیہ کے یوسف دیکیچ نے یورپی ایئر ویپن لیگ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ یوسف دیکیچ نے اپنے ساتھی مصطفیٰ اینان کے ہمراہ ٹیم ایونٹ کے فائنل میں جرمنی کے کرسچن رائٹز اور پال فروہلِچ کو 0-2 سے شکست دی۔ بعدازاں انہوں نے کہا کہ اپنے ملک کی نمائندگی کرنا اور خاص طور پر استنبول میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں کامیابی حاصل کرنا فخر کی بات ہے، یہ نومبر میں قاہرہ میں ورلڈ چیمپئن شپ کے لیے بہترین تیاری ثابت ہوگی۔

اسپورٹس سے مزید