• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیسرا ٹی 20 بنگلہ دیش کے نام افغانستان کو وائٹ واش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں تیسرے اور آخری میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو چھ وکٹ سے شکست دے دی اور سیریز میں کلین سوئپ مکمل کیا۔ افغانستان نے 9 وکٹ پر 143 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش نے ہدف چار وکٹ پر پورا کرلیا۔ تنزید حسن 33 ، سیف حسن نے 64 رنز بنائے۔ وکٹ کیپر نرول حسن نے مسلسل تیسرے میچ میں ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے چھکا لگا کر ٹیم کو جیت دلا دی۔
اسپورٹس سے مزید