کراچی( پ ر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ غزہ میں مظلوم مسلمان بربریت کا شکار، امدادی قافلوں پر اسرائیل حملے کررہا ہے، دنیا کے ہر مذہب میں انسانی اقدار اسکا احترام موجود ہے جبکہ اسلام میں خصوصی طور پر اس جانب توجہ مبذول کروائی گئی ہے ،انہوں نے کہا کہ بھوک ایسا مسئلہ ہے جس کے خلاف جدو جہد میں مسلک و عقیدہ نہیں دیکھا جاتامگر افسوس امداد لے جانے والے قافلوں پر اسرائیل حملے کررہا ہے اس کے خلاف عالمی برادری آواز اٹھائے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید