• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کلچرل ڈے پر حلیم عادل شیخ کی مبارکباد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کلچرل ڈے کے موقع پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا میں بسنے والی سندھی قوم کو سندھ کلچر ڈے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، سندھ کی ثقافت پانج ہزار سال پرانی ثقافت ہے، پاکستان تحریک انصاف پورے جوش جذبے سے سندھ کلچر ڈے منا رہی ہے، سندھ کی اجرک کے رنگ محبت، امن، پیار، رواداری، اور بھائی چارے کے رنگ ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید