کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے ممبر وصحافی خرم احمد کی والدہ طویل علالت کے باعث اتوار کو انتقال کرگئی،ان کی نماز جنازہ پیر کو بعدنماز ظہر( دو بجے دن)مسجد فرقانیہ بارہ دری اسٹاپ سیکٹر 8 نارتھ کراچی میں ہوگی جبکہ تدفین محمد شاہ قبرستان میں کی جائے گی۔