• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف نے ملائیشیائی ہم منصب کے مطالبے پر علامہ اقبال کے اشعار پڑھے

اسلام آباد (نیوزرپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے ملائیشیا کے ہم منصب انور ابراہیم کے مطالبے پر علامہ اقبال کے اشعار بھی پڑھے۔ ملائیشیا میں وزیراعظم انور ابراہیم کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال علامہ اقبال کی شاعری شکوہ ‘جواب شکوہ‘اسرار خودی اوراسلام کی تعلیمات کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق سمجھنے کے حوالے سے مواد کا ملائیشیا میں ترجمہ کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید