• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکارہ برٹنی سپیئرز سیڑھیوں سے گرکر زخمی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)نامور امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز سیڑھیوں سے گرکرزخمی ہوگئیں۔ ایک انسٹاگرام ویڈیو میں انکے دائیں پاؤں پر پٹی بندھی ہوئی نظر آئی،انہوںنےاسےخوفناک قرار دیتے ہوئےکہا کہ یہ حادثہ ایک دوست کے گھر پیش آیا جہاںوہ سیڑھیوں سے گر گئی تھیں اور ان کا گھٹنا اپنی جگہ سے ہٹ گیا تھا۔ا نکاکہنا تھاکہ میرا گھٹنا ہٹ جانا کوئی نئی بات نہیں، یہ کبھی کبھار ہو جاتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید