• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الاقوامی کیمیکل کمپنی کے وفد کا ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) بین الاقوامی کیمیکل کمپنی سنجنٹا کے وفد کاایم این ایس زرعی یونیورسٹی کا دورہ، وفد نےوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی سے ملاقات کی،وفد نےبتایا کہ زرعی یونیورسٹی کمپنیکے ساتھ ملکر2017 ءسے مختلف زراعت کے شعبوں میں کام کر رہی ہے جب کہڈاکٹر آصف علی نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی آئندہ سال چاول، مکئی پر سنجنٹا پاکستان کے ساتھ مل کر تحقیق کرے گی،اس موقع پرسنجنٹا پاکستان سے ہینڈرک وین سٹیڈن فلڈ کراپ ہیڈ سنجنٹا افریقہ ،شہزاد خرم بزنس ہیڈ سنجنٹا ،محمد شعیب مینیجر سیڈ سجنٹا پاکستان،پروفیسر ڈاکٹر مبشر مہدی،پروفیسر ڈاکٹر حماد ندیم،ڈاکٹر محکم حماد،ڈاکٹر شمس مرتضی ٰبھی موجود تھے ۔
ملتان سے مزید