ملتان (سٹاف رپورٹ) ملتان پریس کلب کے صدر شکیل انجم،جمیل قریشی،عبداللہ قریشی کی ہمشیرہ، شیخ عبدالناصر کی اہلیہ، ممبر مجلس عاملہ سلیمان قریشی کی پھوپھی، پی آر او ٹریفک پولیس شیخ عدنان کی والدہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز شاہ شمس کالونی گراؤنڈ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں صحافیوں سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔