• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران تلاشی مشکوک شخص سے شراب کی چار بوتلیں برآمد

ملتان ( سٹاف رپورٹر) تلاشی کے دوران مشکوک شخص سے شراب کی چار بوتلیں برآمد، تفصیلات کے مطابق محافظ سکواڈ ٹیم نے کینٹ میں سنیپ چیکنگ کے دوران ایک مشکوک شخص کو روکا۔تلاشی کے دوران مشکوک شخص کے قبضے سے 4 عدد شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں۔گرفتار ملزم کو موقع پر تھانہ کینٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔تھانہ کینٹ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
ملتان سے مزید