اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت پولیس نے ڈائیورشن پلان ریلی کے باعث جاری کر دیا ہے ،نواز چوک بجانب فیصل ایونیو آنے جانے والی ٹریفک کے لئے روڈ بند ہوگا۔، زیرو پوائنٹ سے فیصل ایونیو جانے والے شہری ایف ایٹ سروس روڈ، لروین شاکر روڈ استعمال کریں۔،فیصل چوک بجانب زیروپوائنٹ جانیوالے شہری پروین شاکر روڈ، ایف ایٹ سروس روڈ استعمال کریں۔نواز چوک ایف سیون جانیوالے شہری ایف سیون سروس روڈ استعمال کریں۔مزید ٹریفک اپ ڈیٹس ایف ایم 92.4 پر دی جارہی ہیں۔