• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ خولہ چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)ڈسٹر کٹ کورٹس کےڈیوٹی جج عبدالستار نے پاکستان تحریکِ انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ خولہ چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا ہے۔ سائبر کرائم ایجنسی نے ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹوں پر خولہ چوہدری کو گرفتار کیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید