• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن نے سی پی او آفس کے ملازم کو گرفتار کر لیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) سی پی او آفس کے ملازم کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کی خصوصی ہدایت پر سرکل آفیسر علی حسن گیلانی نے کارروائی کرتے ہوئے سابق ہیڈ کانسٹیبل CPO آفس کے ملازم منیر احمدکو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کیخلاف سرکاری ریکارڈ مال مقدمہ نمبر7/23 درج تھا جس سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
ملتان سے مزید