• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

30 لٹر رینسڈ آئل تلف ریسٹورنٹ اور بیکری پر جرمانے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں،صدر بازار اور دوکوٹہ چوک دنیاپور میں 2 فوڈ پوائنٹس کی انسپکشن۔، 30 لٹر رینسڈ آئل تلف، ریسٹورنٹ اور بیکری کو 40، 40ہزار روپے کے جرمانے عائدکیے گئے،تفصیلات کے مطابق دنیاپور میں 2 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا گیا۔ کچن ایریا میں حشرات اور فریزر میں مردہ مکھیاں پائے جانے پر ریسٹورنٹ پر بھاری جرمانہ کیا گیا۔ خوراک کی تیاری میں رینسڈ آئل کے استعمال پر سویٹس اینڈ بیکرز پربھی بھاری جرمانہ عائد کیا ۔
ملتان سے مزید