راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل سوار سے بدتمیزی کرنے والے اسلام آباد ٹریفک پولیس کے اہل کاروں کومعطل کردیاگیا،سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اسلام آباد ٹریفک پولیس کے اہل کاروں کوایک موٹرسائیکل سوار سے الجھتے ہوئے اور اس کاہیلمٹ اس سے چھین کر سڑک کنارے پھینکا،ترجمان اسلام آباد پولیس کے موٹرسائیکل سوار اور ٹریفک آفیسرز کے درمیان تلخ کلامی کاچیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں نے نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک آفیسرزکو معطل کر دیا،ہیلمٹ گود میں رکھے موٹر سائیکل سوار نے خود کو سرکاری ایجنسی کا اہلکار ظاہر کیا۔