• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو مہم 13سے 16 اکتوبر تک جاری رہے گی

راولپنڈی ( اپنے رپورٹرسے) کمشنر آفس میں پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ جس میں آئندہ پولیو مہم کے انتظامات اور فیلڈ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پولیو مہم 13 سے 16 اکتوبر تک جاری رہے گی، جس کے دوران 5 سال سے کم عمر تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
اسلام آباد سے مزید