• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفات کے ردعمل میں ذہنی صحت کا شعبہ سب زیادہ نظر انداز ہوتا ہے، ڈاکٹر رضوان

اسلام آباد (عاطف شیرازی ) ورلڈ مینٹل ہیلتھ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے صدر رضوان تاج نے کہا ہے کہ آفات کے ردعمل میں ذہنی صحت کا شعبہ سب سے زیادہ نظر انداز ہوتا ہے۔گزشتہ روز ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے 2025 کے موقع پر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں "خدمات تک رسائی، آفات اور ہنگامی حالات میں ذہنی صحت" کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے صدر پی ایم اینڈ ڈی سی ڈاکٹر رضوان نے کہاکہ یہ دن اس بات کی اہم یاد دہانی ہے کہ ذہنی صحت کے نظام کو مضبوط بنایا جائے۔
اسلام آباد سے مزید