• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کے لیے آج ہونے والے تحریری ٹیسٹ ملتوی

راولپنڈی (ناصر چشتی ،خصوصی نمائندہ) پنجاب میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کے لیے آج ہونے والے تحریری ٹیسٹ ملتوی کر دیئے گے صوبے کے چند شہروں میں امن واامان کی صورتحال کی وجہ سے ہفتہ کو ہونے والے ٹیسٹ ملتوی کر دیئے گے حکام کے مطابق ٹیسٹ کے کیے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
اسلام آباد سے مزید