• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت کا نانبائیوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں روٹی اور نان کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ضلعی انتظامیہ کو نانبائیوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم دے دیا۔ گزشتہ روز کیس کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔
اسلام آباد سے مزید