کراچی(اسٹاف رپورٹر) نئی دہلی میں دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن فالو ان کے بعد ویسٹ انڈیز نے دو وکٹ پر 173 رنز بنائے تھے، اسے اننگز کی شکسٹ سے بچنے کے لیے مزید 97 رنز درکار ہیں، پہلی باری میں بھارت کے 518 رنز کے جواب میں ویسٹ نڈین ٹیم 248 رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔