• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی، برطانیہ نے پاکستان کو ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملائشیا کے شہر جوہر میں 13ویں سلطان آف جوہر کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں اتوار کو برطانیہ نے پاکستان کو 1-5 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے چار یقینی گول ضائع کئے ۔ علاوہ ازیںاتوار کو بھارت نے نیوزی لینڈ کو ہرایا، ملائیشیا اور آسٹریلیا کا میچ1-1سے برابر رہا۔

اسپورٹس سے مزید