• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایتھلیٹکس فیڈریشن نے ارشد ندیم کے کوچ پر تاحیات پابندی لگادی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اولمپک جیولین تھرو میں طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے تاحیات پابندی لگادی ہے۔ اس دوران وہ کسی بھی حیثیت میں ایتھلیٹکس سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے، ان پر پنجاب ایتھلیٹکس کے انتخابات میں آئین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔

اسپورٹس سے مزید