• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کل انگلینڈ کے مدمقابل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کولمبو میں آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم اپنا چوتھا بدھ کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ابتدائی تین میچ ہارنے والی ٹیم نے ہفتے اور اتوارکو پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کی ۔خواتین کھلاڑی ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کرائی گئیں۔

اسپورٹس سے مزید