• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک،افغانستان جھڑپیں، کرم کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کرم (این این آئی)خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے کرم میں رات دیر تک پاکستان اور افغانستان کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے بعد کرم کے ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی، جھڑپوں سے دو افراد ہلاک ہوئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں پاڑہ چنار ہسپتال لایا گیا تھا،۔تفصیلات کے مطابق ضلع کرم میں سول ہسپتال پاڑہ چنار میں ایک شخص کی لاش اور ایک زخمی کو لایا گیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید